Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی پولیس کیلئے سپر کار

دبئی .... دبئی میں حکام نے پولیس کو بوگاٹی ویرون سپرکار فراہم کی ہے۔ جسکی رفتار253میل فی گھنٹہ ہے۔ سرکاری طور پر اسے دنیا کی سب سے تیز ترین پولیس کار کہا جاتا ہے۔ دبئی پولیس کیلئے جرمن ساختہ سپر کاریں خریدی گئی ہیں۔ اس سے قبل یہ کاریں اٹلی کی پولیس استعمال کررہی ہے۔

 

 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: