Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں تانبے کی پرانی تاروں کی وجہ سے ہزاروں پروازیں متاثر

امریکہ میں ملک گیر فضائی تعطل کے بعد پروازیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں، تاہم ہزاروں مسافروں کو تاخیر اور منسوخیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس بحران کی وجہ پرانی تانبے کی مواصلاتی تاروں کو تبدیل کرنے کے دوران پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کو قرار دیا ہے۔

شیئر: