بلند وبالا پہاڑ کی مانند بادل، ویڈیو دیکھئے اتوار 30 اپریل 2017 3:00 عسیر: عسیر میں رجال المع کے قریب تہامہ پہاڑوں پر عجیب وغریب قسم کے بادل نمودار ہوئے۔ پہاڑوں کی مانند بلند وبالا بادلوں کو سعودی شہری محمد عسیری نے اپنے موبائل میں محفوظ کرلیا ہے۔ عسیر بادل موسم ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں