Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اپنے اندر چار سو سالہ تاریخ کو سموئے ہوئے قصر الملد

الباحہ میں قصر الملد جو اپنے اندر چار سو سالہ پرانی تاریخ کو سموئے ہوئے ہے ۔ یہاں قدیم مسجد، عجائب گھر اور روایتی نقش و نگار سے مزین پرانا قلعہ قدیم یادوں کا تازہ کرتا ہے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: