امریکہ: برف پگھلنے کے باعث دریا ’رافٹنگ کے لیے سازگار‘
امریکہ: برف پگھلنے کے باعث دریا ’رافٹنگ کے لیے سازگار‘
منگل 6 جون 2023 6:58
امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے دریا میں رافٹنگ سیزن کا آغاز ہو گیا ہے۔ رافٹنگ گائیڈ مارک ہیمر کا کہنا ہے یہ سال دریا میں پانی کے لیے بہت اچھا سال ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو