Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نئی وردی موسم کے لحاظ سے زیادہ بہتر‘، لاہور ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل

سٹی ٹریفک پولیس لاہور کا یونیفارم تبدیل کر دیا گیا ہے۔ گرمیوں میں ٹریفک وارڈنز نیوی بلیو پینٹ، سفید شرٹ اور ریفلیکٹو جیکٹ پہنیں گے جبکہ سردیوں میں نیوی بلیو جرسی کا استعمال کریں گے۔ ٹریفک پولیس کے اہلکار یونیفارم کی تبدیلی پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ موسم کے لحاظ سے موزوں ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
 

شیئر: