شیخوپورہ ضلع، پاکستان کے قریب ذخیرہ گاہوں کے باہر درجنوں ایندھن کے ٹرک کھڑے ہیں، جبکہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ ڈپو میں ایندھن کی کمی کی وجہ سے انہیں طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان تیل اور گیس کے لیے خلیجی ممالک پر انحصار کرتا ہے اور گزشتہ جمعہ کو پمپ پر قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا تھا۔ پاکستان میں تیل کی ممکنہ قلت کے حوالے سے تفصیل دیکھیں اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں