مہنگائی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے بائیک رائیڈرز اور کم آمدنی والے افراد کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں۔ اسلام آباد میں کچھ طالبات ایسے ضرورت مند افراد کے لیے افطاری کا اہتمام کرتی ہیں تاکہ وہ کسی پریشانی کے بغیر روزہ افطار کر سکیں۔ دیکھیے اُرود نیوز کے نمائندے محمد باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔