Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تاریخی عمارتیں اور سڑکیں زیرِ آب، نئی دہلی بدترین سیلاب سے متاثر

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں حالیہ تاریخ کی شدید بارشوں کے بعد بدترین سیلاب نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: