Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہونڈا سی جی 150، ریٹرو سٹائل بائیک جو مارکیٹ میں ’آتے ہی چھا گئی‘

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں ہونڈا سی جی 150 متعارف کرا دی ہے۔ ہونڈا سی جی 150 سی سی کیٹگری میں جدید فیچرز کے ساتھ روایتی ڈیزائن کی حامل موٹر سائیکل ہے۔ خوبصورت گول ایل ای ڈی ہیڈلائٹس، آل فارورڈ گئیر شفٹنگ سسٹم کے علاوہ اس موٹرسائیکل میں مزید کیا خصوصیات ہیں جانیے ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: