Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

17 یورو فی لیٹر، اونٹنی کے دودھ کی مانگ کیوں بڑھ رہی ہے؟

فرانس کے ایک ڈیری فارم میں ایسی بے شمار اونٹنیاں موجود ہیں جو اپنے قدرتی مسکن یعنی صحراؤں سے ہزاروں میل دور ہیں مگر خوش دکھائی دیتی ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کے دودھ کی قیمت 17 یورو فی لیٹر ہے اور مانگ بڑھ رہی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: