پشاور: حیات آباد میں ’کوڑے کے ڈھیر‘ کی جگہ اب واکنگ ٹریک
پشاور: حیات آباد میں ’کوڑے کے ڈھیر‘ کی جگہ اب واکنگ ٹریک
بدھ 6 اگست 2025 7:09
پشاور کے علاقے حیات آباد میں سرکاری سطح پر پہلا واکنگ ٹریل عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس ٹریل پر سائیکل اور جاگنگ ٹریک کے علاوہ اور کیا کچھ بنایا گیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔