Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روبوٹ فٹ بالرز: جو انسانوں کی طرح بال کو کک مار سکتے ہیں

انسان نما یہ روبوٹ فٹ بالرز، ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز سے پہلے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ ان روبوٹس نے انسانوں کی طرح بال کو کِک مارنا کیسے سیکھا جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: