Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لٹل مین، فیٹ مین‘: ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے جانے والے ایٹم بم

6 اور 9 اگست 1945 کے دن امریکہ نے جاپان کے دو شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر دو ایٹم بم گرائے جنھوں نے چند ہی لمحوں میں تباہی مچا دی۔ یہ دونوں بم کہاں تیار کیے گئے تھے اور ان میں کیا فرق تھا جانیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: