صوبہ سندھ کے گاؤں ٹنڈو سومرو کے باسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس کو ایک ترقی یافتہ ماڈل ویلیج بنا دیا ہے۔ اس گاؤں کے ارد گرد باقاعدہ چاردیواری تعمیر کی گئی ہے، لڑکیوں کے سکول میں جدید لائبریری قائم ہے اور گاؤں کے لوگ اپنی نگرانی میں اس کی صفائی ستھرائی کا کام کرواتے ہیں۔ ٹنڈو سومرو سے ام کلثوم کی ویڈیو رپورٹ