’ریڈیو پر ایک مرتبہ معلوم ہوا کہ حمید زمان آڈیشن لے رہے ہیں۔ میں بھی قسمت آزمانے پہنچ گیا ۔اماں کو خبر ہوئی تو حمید زمان سے کہنے لگی ’میرے بیٹے کو فیل کر دینا۔‘ مگر آڈیشن ہوا تو حمید زمان میری پرفارمنس سے متاثر ہوئے اور اماں کی خواہش کے برعکس مجھے پاس کر دیا۔‘
یہ واقعہ صداکاری، اداکاری، فلم اور تھیٹر میں فن کی معراج تک پہنچنے والے طلعت حسین کے انٹرویو پر مبنی کتاب ’یہ ہیں طلعت حسین‘ میں بیان ہوا ہے۔
اداکاری میں اپنے تاثرات بھرے وقفوں اور صدا کاری میں سحر پیدا کر دینے والے طلعت حسین آج 82 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔
مزید پڑھیں
-
اب مجھے اداکاری کے لیے آفرز بھی نہیں آتیں: طلعت حسین
Node ID: 501271
-
اداکار شکیل احمد انتقال کر گئے، ’ارے کیسی عید ہے یہ‘
Node ID: 776266
-
’ایک بہترین انسان تھے‘، معروف اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے
Node ID: 861306