Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلگت بلتستان میں جرمن کوہ پیما لاپتا، ریسکیو آپریشن کا آغاز

اولمپک چیمپیئن اور بائیتھلون کی پلیئر لورا ڈالمایر گلگلت بلتستان کے ضلع گھانچھے میں لیلیٰ پیک سر کرنے کے دوران لاپتا ہو گئیں۔ جرمن کوہ پیما کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: