ایچ ای ایم ایس میں امارات سے بزنس کونسلوں کے وفود کی شرکت کا عندیہ
ایچ ای ایم ایس میں امارات سے بزنس کونسلوں کے وفود کی شرکت کا عندیہ
بدھ 12 مارچ 2025 15:09
لاہور میں ہیلتھ ، انجیئنرنگ اینڈ منرل شو میں قونصلیٹ دبئی کے کمرشل قونصلر علی زیب نے امارات سے بزنس کونسلوں کے وفود کی شرکت کا عندیہ دے دیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ میں