Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تصاویر: سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد نے نماز عید ادا کی

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سمیت دنیا بھر میں عید الفطر کی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔
سعودی فرمانروا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے جدہ کے قصر السلام میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔

 ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز عید ادا کی۔

نماز عید کے اجتماع میں اعلٰی حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
عید کی نماز کے بعد خادم حرمین شریفین اور ولی عہد شہزادوں، مذہبی سکالرز، شیوخ اور اعلی حکام سے عید ملے۔

 

شیئر: