’انمول فن‘، البانیا میں ریشم کی صدیوں پرانی صنعت کو زندہ رکھنے والی خواتین
’انمول فن‘، البانیا میں ریشم کی صدیوں پرانی صنعت کو زندہ رکھنے والی خواتین
ہفتہ 14 جون 2025 10:06
البانیا کی صدیوں پرانی ریشم بُننے کی صنعت کو وہاں کی خواتین زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ اس قیمتی کپڑے کی تیاری کے ہر مرحلے میں مہارت رکھتی ہیں، چاہے وہ ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہو یا ریشم بُننے کا عمل۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں