ریاض سیزن میں ازبکستان، ہالینڈ، پرتگال اور یمن کی نمائندگی کرتے چار نئے زونز
جمعرات 19 نومبر 2026 13:06
ریاض سیزن کے ’بولیوارڈ ورلڈ‘ میں چار نئے زون ازبکستان، ہالینڈ، پرتگال اور یمن کی نمائندگی کرتے ہیں۔ نئے زونز سے تفریحی مقام کے بین الاقوامی ثقافتی مقامات کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔
چار زونز کا اضافہ ’بولیوارڈ ورلڈ‘ کی مسلسل توسیعی عمل کا حصہ ہے جو ریاض سیزن کے مقبول ترین اور پرکسس مقامات میں اپنی حیثیت مستحکم کررہا ہے۔