Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اے آئی کا عالمی دن، چین میں انسانوں کی جگہ باکسنگ کے لیے روبوٹس پیش

چین کے شہر شنگھائی میں عالمی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس میں انسان نما روبوٹ پیش کیے گئے جو باکسنگ سے لے کر مشہور چینی کھیل ماہجونگ کھیلنے کی بھی مہارت رکھتے ہیں۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: