پاکستانی فٹبال ٹیم کی ساف چیمپئن شپ کے لیے تیاریاں
جمعرات 29 اکتوبر 2026 6:11
جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے فٹ بال ایونٹ 'ساف چیمپئن شپ' کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کا اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔ پیرو سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی زیرِ نگرانی لگائے گئے اس کیمپ میں جہاں مقامی کھلاڑی میدان میں پسینہ بہا رہے ہیں، وہیں بیرونِ ملک سے آئے ڈوئل نیشنل فٹ بالرز بھی ٹیم کے ساتھ آن ملے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ