Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیوہیکل پانڈا کی رنگ برنگے پتوں کے ڈھیر پر اٹھکیلیاں

ویانا کے چڑیا گھر میں ایک دیوہیکل پانڈا خزاں کے رنگ برنگے پتوں کے ڈھیر پر اٹھکیلیاں کرتا دکھائی دیا۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے پانڈا کی دلچسپی اور تفریح کے لیے اس کے پنجرے میں خزاں کے پتے رکھے تھے۔ ریکارڈ توڑ گرمیوں کے بعد موسم نے کروٹ بدلی اور   پانڈا کو کچھ راحت فراہم کی: روئٹرز کی ویڈیو
 
 

شیئر: