پاکستان کی وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تاریخی ایف نائن پارک کو جدید طرز پر ڈھالنے کا اعلان کیا ہے مگر کیا شہری اس تبدیلی سے خوش ہیں یا وہ پارک کی موجودہ خوبصورتی ہی قائم رکھنا چاہتے ہیں؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی یہ ویڈیو رپورٹ





