Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، امریکہ اور جاپان سمیت متعدد ممالک میں سونامی وارننگ جاری

روس کے مشرقی ساحلی علاقے کامچٹکا کے قریب بدھ کو 8.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد امریکہ، جاپان اور دیگر کئی ممالک میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: