صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند کی اخکولہ گزشتہ دو سال سے بطور سوشل میڈیا انفلوئنسر کام کر رہی ہیں۔ اخکولہ کے بڑے بھائی انصار بھی ان کے ساتھ کام کرتے ہیں جو صحافت کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان بہن بھائیوں کا مقصد ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے پشتون معاشرے کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ