Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غارِ ثور تک جانے کے لیے مونو ریل کا منصوبہ

سعودی انٹرٹینمٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے کہا ہے کہ ’زائرین کی سہولت اور ٹرانسپورٹیشن کے وسائل کو جدید بنانے کے لیے ’غارثور‘ پر مونو ریل کے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’مونو ریل منصوبے کی تکمیل سے محض تین منٹ میں دو گھنٹے پیدل چلنے کی مسافت طے کی جاسکے گی جس سے زائرین کو سہولت ہوگی۔‘ منصوبے کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: