Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شنگھائی اے آئی کانفرنس میں انسان نما روبوٹس کی نمائش

چین کے شہر شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے چین کے وزیراعظم نے لی چیانگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم ٹیکنالوجی پر اجارہ داری، کنٹرول اور رکاوٹیں کھڑی کریں گے تو مصنوعی ذہانت چند ممالک اور اداروں تک محدود ہو جائے گی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: