صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ٹک ٹاکرز کے خلاف پولیس کارروائیاں کر رہی ہیں۔ اب تک 50 سے زائد ٹک ٹاکرز گرفتار ہو چکے ہیں۔ پولیس ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں کر رہی ہے، تفصیل دیکھیں پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں