پاکستان میں پہلی بار مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ڈرائیونگ ٹیسٹ کار متعارف کی گئی ہے۔ پنجاب پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے ٹیسٹ کا طریقہ کار تبدیل کر دیا ہے اور اب ڈرائیونگ کی مہارت کا تعین مصنوعی ذہانت کے ذریعے کیا جائے گا۔ لاہور سے ارزدو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ