Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورلڈ پیرا ایتھلیٹیکس چیمپیئن شپ، 100 میٹر کی دوڑ میں گولڈ میڈل سعودی ایتھلیٹ کے نام

انڈیا میں ہونے والی ورلڈ پیرا ایتھلیٹیکس چیمپیئن شپ 2025 میں سعودی عرب کے دو ایتھلیٹس نے 100 اور 400 میٹر کی دوڑ میں گولڈ اور برونز میڈل جیتے ہیں۔ یہ مقابلے نئی دہلی میں 27 ستمبر سے شروع ہوئے تھے جو پانچ اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ مزید سعودی پریس ایجنسی کی اس ویڈیو میں

شیئر: