پاکستان نے پہلی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے روز پاکستان کی پوزیشن آغاز میں اس وقت مستحکم ہو گئی جب مہمان کھلاڑی یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جیت پر شائقین کا کیا کہنا ہے، جانیے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں