Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان اسمبلی کی نئی عمارت تعمیر کرنے کا معاملہ، حکومت و اپوزیشن آمنے سامنے

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں قائم صوبائی اسمبلی کی عمارت کو گرا کر نئی بنانے کے لیے اقدام شروع کر دیے ہیں اور ٹینڈر بھی جاری ہو گیا ہے تاہم دوسری جانب اپوزیشن اراکین اقدام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ عمارت کی ایسسمنٹ رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ عمارت کتنی پرانی ہے اور نئی پر کتنا خرچہ آئے گا جبکہ حکومت و اپوزیشن اس پر متفق کیوں نہیں؟
تفصیل جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: