صوبہ پنجاب کے جنوبی حصے میں واقع صحرائے چولستان سے تعلق رکھنے والی لاہور میں مقیم ایک طالبہ تہذیب النسا نے ’ڈوٹر آف چولستان‘ کے نام سے ایک ایسا پروگرام شروع کیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنے دوستوں کی مدد سے چولستان کی طالبات کے لیے کتابیں، بیگز اور کاپیاں وغیرہ جمع کرتی ہیں اور چولستان کی طالبات تک پہنچاتی ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ