Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

50 ہزار کلومیٹر، دنیا کا پیدل چکر لگانے والا برطانوی مہم جُو فرانس میں

پیدل دنیا کا چکر لگانے کے سفر پر نکلے برطانیہ کے مہم جو کارل بشبی فرانس کے شہر ارکس پہنچ گئے ہیں، وہ اب تک قریباً 50 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کر چکے ہیں، ان کے راستے کی آخری رکاوٹ انگلش چینل ہے جو ایک سمندری راستہ ہے جبکہ منزل شمالی انگلینڈ میں واقع ان کا گھر ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: