Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مختصر بیڈز اور تنگ کمرے، ایشین گیمز میں کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

جاپان میں ایشین گیمز کے دوران کھلاڑیوں کو کنٹینر نما کمروں میں رہائش فراہم کی گئی ہے جس پر خاص طور پر لمبے قد کے باسکٹ بال کھلاڑیوں نے شکایات کی ہیں۔ ایشین گیمز میں شرکت کے لیے آنے والے تقریباً 17 ہزار کھلاڑیوں اور آفیشلز کی رہائش کے لیے کنٹینر نما یونٹس، کروز شپ اور ہوٹلوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو

شیئر: