ایران کے ساتھ ڈیل ہو گئی تو میں اسلام آباد جاؤں گا: صدر ٹرمپ کا اعلان جمعرات 16 اپریل 2026 21:21 امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ معاہدے کے قریب ہے اور اگر اسلام آباد میں ڈیل ممکن ہوئی تو میں اسلام آباد جاؤں گا۔ شیئر: واپس اوپر جائیں