پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا کے تعاون سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ’فٹبال فار سکولز‘ منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس قومی منصوبے کا بنیادی مقصد گراس روٹ لیول پر فٹبال کو فروغ دینا اور اسکولوں سے نیا اور باصلاحیت ٹیلنٹ سامنے لانا ہے۔ تفصیلات جانیں اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔