Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کمزور عورت کی آواز‘، پشاور میں خواتین کے لیے پہلی کُھلی کچہری

پشاور میں پہلی بار خواتین کے لیے کُھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں زیادہ تر خواتین نے وراثت سے متعلق درخواستیں دیں۔ یہاں آنے والی ایک خاتون عائشہ نے انعقاد کو اچھا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی بدولت ’کمزور عورت‘ اپنی آواز حکام تک پہنچا سکتی ہے۔
محتسب برائے تحفظ خواتین رباب مہدی کہتی ہیں کہ ’ اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو فوری انصاف مل سکے۔‘
اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: