فلسطین کے حامی طلبہ کی جانب سے ڈیڑھ صدی پرانی یونیورسٹی میں کئی روز تک دھرنا دیا گیا جس کے لیے خیمے لگائے گئے اسرائیل کے حامی طلبہ وہاں پہچنے پر جھگڑا شروع ہو گیا جس پر پولیس کو حرکت میں آنا پڑا۔
وزیراعظم شہباز شریف چار مئی کو گیمبیا میں او آئی سی کے زیر اہتمام ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس کے 15ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
عاصم اظہر نے انسٹاگرام سٹوری میں لکھا اور پھر اُن کے اکاؤنٹ پر فالوؤنگ کی لسٹ خالی نظر آئی جبکہ انہوں نے اپنی تمام پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں۔
سٹاک بروکرز کے مطابق بیرون ممالک سے آنے والے وفود کی جانب سے مثبت بیانات کا اثر مارکیٹ میں جم کر چلا ہے۔
گورنرحدود الشمالیہ شہزادہ فیصل بن خالد نے کہا کہ مملکت کے وژن سے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی واضح طورپر دکھائی دے رہی ہے۔
بی جے پی اور کانگریس نے جہاں اپنی اپنی انتخابی مہم کو اگلے گیئر میں ڈالا ہے وہیں دونوں کے درمیان ’سیاسی چپقلش‘ بھی شدت اختیار کر گئی ہے۔
نئے مجوزہ قانون کے تحت عوامی مقامات پر حجاب کے بغیر نظر آںے والی خواتین کو زیادہ سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
جنوبی انڈیا کی مشہور سپرسٹار اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور بالی وڈ اداکار سنجے دت کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی غیرقانونی سٹریمنگ کے حوالے درج کیس میں طلب کر لیا گیا ہے۔
آئی پی ایل کے 17 ویں ایڈیشن میں پنجاب کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف 262 رنز کا ہدف حاصل کر کے ٹی20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
واٹس ایپ کے جس نئے فیچر نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے اُس میں سبز رنگ کا نمایاں ہونا بھی شامل ہے۔
کم بلڈ پریشر کسی بھی فرد کے لیے ورزش کے عمل کو مشکل بنا سکتا ہے تاہم چند تجاویز پر عمل کر کے اس مسئلے سے نمٹا جا سکتا ہے۔