Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیب کے بیج زہریلے ہوتے ہیں؟

واشنگٹن۔۔۔۔اگرچہ ڈاکٹر یہی کہتے ہیں کہ سیب میں خزانہ بھرا ہے اور کہاوت بھی یہی ہے کہ سیب کھائیے ڈاکٹر بھگائیے۔ لیکن یہی صحت کا خزانہ لوگوں کی ہلاکت کا باعث بھی بن سکتا ہے۔نئی تحقیق کے مطابق سیب کے بیج میں زہریلا مادہ ہوتا ہے جس سے موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔یہ بیج سائنائڈچھوڑتا ہے۔اس کے علاوہ خاص قسم کی شوگر بھی ہوتی ہیں جو جسم میں جانے کے بعد ہائیڈروجن سائنائیڈ میں تبدیل ہوجاتی ہے جس سے آپ بیمار پڑسکتے ہیں اور ہلاک بھی ہوسکتے ہیں۔یہ سائنائیڈ ہی کیمیکل کی شکل اخرٹ ،چیری ،ناشپاتی اور سیبوں میں ہوتاہے ۔ان کے بیجوں پر سخت حفاظتی کوٹڈن ہوتی ہے جس کے اندر خاص کیمیکل ہوتا ہے جو سائنائڈ ہانتا ہے۔اگر 200بجوں کو پیس لیا جائے تو اسے کھا کر انسان موت کے منہ میں جاسکتا ہے۔

شیئر: