پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی اماراتی صدر کو سلامی جمعہ 26 دسمبر 2025 19:19 پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈر بلاک III طیاروں کے چھ رکنی دستے نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو پاکستانی فضائی حدود میں سلامی دی۔ وزارت اطلاعات پی اے ایف پاکستان فضائیہ امارات شیخ محمد زاید بن آل نہیان پاکستان اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں