Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: سرکاری محکموں کی عمارتوں میں سولر پینل نصب کئے جائیں گے

کویت سٹی:تمام سرکاری محکموں میں شمسی توانائی کے لئے سولر پینل نصب کئے جائیں گے۔ کویت کی وزارت پانی وبجلی نے فیصلہ کیا ہے کہ نئی تعمیر ہونے والی تمام سرکاری عمارتوں میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جائے گی۔مقامی اخبار الانباءکے مطابق وزارت نے سرکاری محکموں کی عمارتیں تعمیر کرنے والے ٹھیکیداروں کو سولر پینل نصب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ 

شیئر: