Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچے کا پوتڑا خاتون کی ہلاکت کا سبب بن گیا

بنداپور۔۔۔ہندوستان کے شہر بندا پور میں 24سالہ خاتون اس وقت کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی جب اس نے اپنے بچے کا گندا پوتڑا گھر کے پچھواڑے میں پھینک دیا جو اوپر سے گزرنے والے بجلی کے تار پر گرا اور اس کے نتیجے میں اس خاتون کے سرپر تار گرا اور وہ چل بسی ۔انونامی خاتون اپنے رشتے داروں کے گھر گئی ہوئی تھی۔ اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں مردہ قراردیدی گئی ۔وہ ہماچل سے اپنے بیٹے کے ساتھ آئی تھی۔

شیئر: