Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطرکی وجہ سے ائیربرلن عتاب کا شکار

برلن..... امارات کی اتحاد ائیرلائنز نے قطری بحران کے باعث جرمنی کی دوسری بڑی فضائی کمپنی ائیربرلن پر پابندی عائد کر دی۔ ائیربرلن نے اطلاع دی ہے کہ اماراتی کمپنی اتحاد نے ہمارا مالی تعاون بندکر دیا ہے۔ 

شیئر: