Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی میل نے ”آل ان باکس“ آپشن جاری کردیا

ایک سے زیادہ جی میل ایڈریس رکھنے والے صارفین کے لئے گوگل نے ”آل ان باکسس“کا آپشن متعارف کروا دیا ہے۔ اب مختلف اکاؤنٹس رکھنے والے صارفین تمام ای میلز ایک ہی ان باکس میں دیکھ سکیں گے۔اس سے نہ صرف وقت کی بچت ہو گی بلکہ زیادہ استعمال میں نہ رہنے والے اکاؤنٹس کی ای میلز بھی چیک کی جا سکیں گی تاہم اس نئے فیچر کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے کیونکہ ایک سے زیادہ ای میل ایڈریس رکھنے کا مقصد اپنی نجی اور کاروباری زندگی کو الگ الگ رکھنا ہوتا ہے جبکہ آل ان باکسس کے فیچر میں تمام ای میلز ایک ساتھ گڈ مڈ ہو کر مزید الجھن کا سبب بن سکتی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: