لاہور کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے شہر الخبر میں بھی بسنت میلہ سجنے کو ہے۔ سعودی عرب کے شہر الخبر میں مقیم پاکستانیوں نے 6 فروری کو لاہور کے ساتھ ساتھ الخبر میں بسنت منانے کا اعلان کیا ہے۔
میلے میں سینکڑوں افراد شرکت کریں گے۔ شرکا پردیس میں رہتے ہوئے دیس کے رنگوں کو اجاگر کریں گے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں