Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیا آئی فون12 ستمبر کو لانچ ہو گا

ایپل کے نئے آئی فون8 کا سب کو بے چینی سے انتظار ہے لیکن اب انتظار کی یہ گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں کیونکہ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق نیا آئی فون12 ستمبر کو لانچ کر دیا جائے گا تاہم اب تک ایپل کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ دعوت نامے ارسال نہیں کئے گئے۔ ایپل کی جانب سے ستمبر میں ہونے والے ایونٹ کے دوران3 نئے آئی فون ماڈلز پیش کئے جانے کی توقع ہے۔ ایک آئی فون 8 اور اسکے علاوہ دو مزید آئی فونز جو موجود آئی فون سیون اور سیون پلس سے ملتے جلتے یا یوں کہہ لیں کہ ان کے اپ ڈیٹ ورژن ہوں گے۔
 
 

شیئر: