Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افریقی ممالک میں غربت سے نوجوان شدت پسندی کی جانب مائل

    برسلز۔۔۔۔۔۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افریقی ممالک  میں غربت اور بے روزگاری کی وجہ سے نوجوان شدت پسندی کی جانب مائل ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ  کی جانب سے صومالیہ، نائجیریا، کینیا، سوڈان، نائجر اور کیمرون میں سرگرم عسکری گروپوں کے تقریبا 5  سو اراکین کے انٹرویو  کے بعد کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے افریقہ میں عسکری کارروائیاں کرنے والے گروپوں میں اضافہ غربت اور بے روزگاری کی باعث ہوا ہے۔

شیئر: